Shakir Hussain Banker Profile Jaweria
Too short, 600 plus words are required. Profile is how to describe a personality, its soem sort of featre on personality henece all rules of feature are applicable on profile. Info should be given in interesting manner. Foto of personality? Referred back file again till Sep 23. Shakir Hussain Banker - Profile by Jaweria بینک مینیجر محمدشاکرحسین کراچی کے علاقے کورنگی میں رہنے والاایک ایسے شخص جن کا تعلق نچلے طبقے کے خاندان سے تھا۔انہوں نے بہت سادگی سے زندگی گزاری۔انکے بڑے بہن بھا ئی وسائل نہ ہونے کی وجہ سے تعلیم حاصل نہیں کرسکے۔لیکن!محمد شاکر حسین صاحب کو پڑھنے کا بہت شوق تھا ۔انہوں نے اپنے والد صاحب سے کہہ کرگورنمنٹ اسکول میں داخلہ لیا۔میٹرک اکے امتحانات اچھے نمبروں سے پاس کرکے کراچی کے گورنمنٹ کالج میں داخلہ لیااور اس کے ساتھ ہی ہوم ٹیوشن دینا بھی شروع کردیا۔انہوں نے اپنی پڑھائی کے اخراجات خود اٹھائے۔انٹر کے بعد کراچی یونیورسٹی کا ٹیسٹ پاس کرکے بی کام میں داخلہ لیا ۔یونیورسٹی سے آکرہوم ٹیوشن پڑھانے جاتے ۔وہاں سے آنے کے بعد رات کو اپنے بڑے بھائی ...