Posts

Showing posts with the label Munawar Khan

بائیوٹیکنالوجی اینڈ جینٹکس Munawar Khan

Institute of biotechnology & Genetics University of Sindh by Munawar Khan اپنے رائٹینگ پیس کے اندر اپنا نام لکھنا ضروری ہوتا ہے۔  املا کی غلطیاں دیکھیں: اب گریڈ، ڈپارٹ   خوئی شعبہ قیام پذیر نہیں ہوتا،  انسٹیٹیوٹ کا سربراہ چیئرمین نہیں ڈائریکٹر ہوتا ہے۔  حبیؓ نقوی صاحب ڈاکٹر ہیں۔ نام پورا لکھیں۔  شعبہ کی عمارت کی تصویر،  شعبے میں کوئی بڑا کام ہوا ہو۔۔۔ کم از کم چھ سو الفاظ ہونے چاہئیں۔   انسٹیٹیوٹ آف بائیوٹیکنالوجی اینڈ جینٹکس  جامعہ سندھ جامشورو کے شعبہ بائیوٹیکنالوجی اینڈ جینٹکس انجینئرنگ کا شمار سندھ یونیورسٹی کے اہم ڈپارٹمنٹ میں ہوتا ہے ، یہ ڈپارٹمنٹ جنوری2002 میں قیام پذیر ہوا جبکہ اپریل 2003 میں اس شعبہ کو اب گریڈ کردیا گیا۔ پہلے یہ ڈپارٹ فیکلٹی آف نیچرل سائنس میں ہوا کرتا تھا مگر بائیوٹیکنالوجی اینڈ جینٹکس انجینئرنگ کے بڑھتے ہوئے رجحان کے مد نظر اس کیلئے علیحدہ بلڈنگ کا قیام عمل میں لایا گیا، شعبہ کے موجودہ چیئرمین سید حبیب نقوی ہیں جوکہ 2012 میں چیئرمین شپ کے عہدے پر فائز ہوئے ہوئے ان سے پہلے پروفیسر ڈاکٹر ضیاء...