بائیوٹیکنالوجی اینڈ جینٹکس Munawar Khan

Institute of biotechnology & Genetics University of Sindh
by Munawar Khan
اپنے رائٹینگ پیس کے اندر اپنا نام لکھنا ضروری ہوتا ہے۔ 

املا کی غلطیاں دیکھیں: اب گریڈ، ڈپارٹ 
خوئی شعبہ قیام پذیر نہیں ہوتا، 
انسٹیٹیوٹ کا سربراہ چیئرمین نہیں ڈائریکٹر ہوتا ہے۔ 
حبیؓ نقوی صاحب ڈاکٹر ہیں۔ نام پورا لکھیں۔ 
شعبہ کی عمارت کی تصویر، 
شعبے میں کوئی بڑا کام ہوا ہو۔۔۔
کم از کم چھ سو الفاظ ہونے چاہئیں۔ 
انسٹیٹیوٹ آف بائیوٹیکنالوجی اینڈ جینٹکس 
جامعہ سندھ جامشورو کے شعبہ بائیوٹیکنالوجی اینڈ جینٹکس انجینئرنگ کا شمار سندھ یونیورسٹی کے اہم ڈپارٹمنٹ میں ہوتا ہے ، یہ ڈپارٹمنٹ جنوری2002 میں قیام پذیر ہوا جبکہ اپریل 2003 میں اس شعبہ کو اب گریڈ کردیا گیا۔ پہلے یہ ڈپارٹ فیکلٹی آف نیچرل سائنس میں ہوا کرتا تھا مگر بائیوٹیکنالوجی اینڈ جینٹکس انجینئرنگ کے بڑھتے ہوئے رجحان کے مد نظر اس کیلئے علیحدہ بلڈنگ کا قیام عمل میں لایا گیا، شعبہ کے موجودہ چیئرمین سید حبیب نقوی ہیں جوکہ 2012 میں چیئرمین شپ کے عہدے پر فائز ہوئے ہوئے ان سے پہلے پروفیسر ڈاکٹر ضیاء الدین ڈپارٹ کے چیئرپرسن تھے۔ 
بائیو ٹیکنالوجی کی بڑھتی ہوئی ضرورت کے باعث 1989 میں enzyme اینڈ Fermentation research لیبارٹری کا قیام شعبہ کیمسٹری میں کیا گیا، اس عرصہ کے دوران سولہ 16 پی۔ایچ۔ڈی اور آٹھ (8) ایم ۔فل ڈگریاں دی جاچکی ہیں اسکے علاوہ چودہ ریسرچ پروجیکٹ بھی مکمل ہوچکے ہیں قومی اور بین القوامی فنڈنگ انجینئرنگ کی بدولت موجودہ شعبہ بائیو ٹیکنالوجی اینڈ جینٹکس انجینئرنگ اپنے طالب علموں کو بین القوامی معیار طرز کی ریسرچ لیبارٹری فراہم کرتا ہے ۔ اب تک اس شعبہ نے پانچ انٹرنیشنل سمپوزیا (Symposia) بائیوٹیکنالوجی پر اور دو نیشنل ٹریننگ کورسز بائیو ٹیکنالوجی ٹیکنیکس کے حوالے سے متعارف کرواچکے ہیں۔ 
شعبہ میں تقریباً دو سو کے قریب طالب علم پڑھتے ہیں جبکہ اس شعبہ میں تقریباً 9اساتذہ ہیں جوکہ انتہئای کوالیفائیڈ ہیں ۔ جن میں سے پانچ پی۔ایچ ۔ڈی ، جبکہ باقی چار ایم فل کیے ہوئے ہیں ۔ انسٹیٹیوٹ آف بائیو ٹیکنالوجی اینڈ جینٹکس انجینئرنگ بی۔ایس اور ایم۔ایس ، بائیو ٹیکنالوجی اینڈ جینٹکس انجینئرنگ کی ڈگری فراہم کررہا ہے۔ شعبہ کے ڈائریکٹر سید حبیب احمد نقوی کا عزم ہے کہ اس ڈپارٹ کا شمار پاکستان کے بڑے ڈپارٹ میں کیاجائے گا آنے والے وقتوں میں۔
Practical work conducted under supervision of Sir Sohail Sangi 
Department of Media &Communication Studies, University of Sindh 

Comments

Popular posts from this blog

حيدرآباد جي ڀرپاسي وارن علايقن جا مسئلا_محمس عظيم سولنگي

پير پٿوري جي ماڙي. يوسف سومرو Pir Pithoro

ماحولياتي آلودگي_ماه نور چنا Mahnoor Channa