Posts

Showing posts with the label Abdul Wasay

Environmental Sciences Centre - Abdul Wasay

600 + words required  Foto.  Who is head of department? WHen it was established? and who was first head?  Number of students Environmental Sciences Centre نام: عبدالواسع اطحر ؓؓبی ایس پارٹ ۳ ؓؓرول نمبر ۴ جامعہ سندھ کے شعبے ''شعبہ انوائرنمینٹل سائنس'' کی بنیاد 2000 میں رکھی گی۔ جس کے بانی ڈاکٹر عبید اللہ عباسی تھے۔ ڈیپارٹمنٹ کو بنانے کا مقصد انوائرنمنٹ کے حوالے سے تحقیقات کرنا تھا جس میں زمینی آلودگی، فضائی آلودگی، آبی آلودگی اور دیگر آلودہ چیزیں شامل ہیں۔  شعبہ انوائرنمنٹل سائنس طلبہ و طالبات کو ماحول کو صاف ستھرا رکھنے اور دیگر آلودہ چیزوں کی بارے میں تحقیقات کرنا سکھایا جاتا ہے۔ قابل اساتذہ کی زیرنگرانی یہ فرائض سر انجام دئے جارہے ہیں جن میں ڈاکٹر حبیب اللہ عباسی، ڈاکٹر امان اللہ مہر ، لیکچرر محمّد علی بھٹی، لیکچرر سارا خلیل، لیکچرر عزیز احمد اور پروفیسر حفیظ احمد تالپور شامل ہیں۔  شعبہ انوائرنمنٹل سائنس شعبہ کیمسٹری کے ساتھ میں واقع ہے جو کہ کیمسٹری کی بلڈنگ ہے۔ جس میں ایک لائبریری، ایک لیب، چار سے زیادہ کلاس روم شامل ہیں۔ لائب...

Abdul Wasay- Gaming Zone

  Feature carries 5Ws+1H. It main purpose is to entertain. Hence written in interesting manner.  Feature is always reporting based i.e. Observation, primary data, talk with related people, can use secondary data, but the first three things are most important This is an article not feature.   Referred back Abdul Wasay- Games Feature- BS#3 Urdu  نام: عبدالواسع اطہر  رول نمبر:04/MC/2k16 فیچر: گیمنگ زون  گیمنگ زون کا بد لتے ہوئے وقت کہ ساتھ ساتھ تیزی سے آگے بڑھنا نوجوانوں کیلئے بہترین تفریح کا باعث بنتا جا رہا ہے۔ گیمنگ زون تقریباً پاکستان سمیت دنیا کے کء ممالک میں موجود ہیں جہاں 16 سال سے 30 سال تک کے نوجوان روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں اپنا وقت گزارتے ہیں۔ گیمنگ زون کچھ اس طرح سے ترتیب دیا جاتا ہے کہ دو مختلف جگہوں پر کمپیوٹرز رکھے جاتے ہیں جہاں دو مختلف ٹیمیں تشکیل دی جاتی ہیں جو کہ ایک دوسرے کے برعکس ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ گیمنگ زون دوستی کا مرکز بھی کہلاتا ہے جہاں روزانہ کے آنے جانے والے نوجوانوں کے آپس میں تعلقات بڑھتے نظر آتے ہیں۔ گیمنگ زون سے ف...

Salman Elahi profile by Abdul Wasay- Profile- Urdu- BS#3

At least u should write correct spelling of ur name. One can not do double MA in the same subject. Do not use and write English words in  Urdu text. Profile like feature should be reporting based.  U should provide foto of personality. Referred back. Re-write it and file till Sep 23. Salman Elahi profile by Abdul Wasay- عبدل واسع اطہر 2k16/MC/04 BS Part 3 پروفائل سلمان الٰہی   Not    قدرتی طور it is by birth, paidaeshi tor ایک ایسا ہنگامہ ہوا گھر میں کہ تمام لوگوں کی سوچ کہ اب کیا ہوگا ، کیا کریگا، کئی دنوں تک، کئی عرصے تک خاندان کے، پڑوسیوں کے وہ جملے سننا کہ بیچارہ کا کیا ہوگا یہی جملے سنتے سنتے بڑا ہوا۔دنیا میں اپنی ایک مثال قائم کرنے والے سلمان الہٰی قدرتی طور پر قوت بینائی سے محروم 7 جولائی 1981 ؁ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم (Ida Rieu School for Blind an Deaf) میں حاصل کی۔ کچھ ہی عرصے میں انٹرمیڈیت کا امتحان پاس کرنے کے بعد کراچی یونیورسٹی کے شعبہ سوشالاجی میں ڈبل ماسٹرز کیا اور ابھی حالیہ دور میں اپنی تعلیم کو برقرار رکھ...