Environmental Sciences Centre - Abdul Wasay

600 + words required 
Foto. 
Who is head of department? WHen it was established? and who was first head?
 Number of students
Environmental Sciences Centre

نام: عبدالواسع اطحر

ؓؓبی ایس پارٹ ۳
ؓؓرول نمبر ۴

جامعہ سندھ کے شعبے ''شعبہ انوائرنمینٹل سائنس'' کی بنیاد 2000 میں رکھی گی۔ جس کے بانی ڈاکٹر عبید اللہ عباسی تھے۔ ڈیپارٹمنٹ کو بنانے کا مقصد انوائرنمنٹ کے حوالے سے تحقیقات کرنا تھا جس میں زمینی آلودگی، فضائی آلودگی، آبی آلودگی اور دیگر آلودہ چیزیں شامل ہیں۔ 
شعبہ انوائرنمنٹل سائنس طلبہ و طالبات کو ماحول کو صاف ستھرا رکھنے اور دیگر آلودہ چیزوں کی بارے میں تحقیقات کرنا سکھایا جاتا ہے۔ قابل اساتذہ کی زیرنگرانی یہ فرائض سر انجام دئے جارہے ہیں جن میں ڈاکٹر حبیب اللہ عباسی، ڈاکٹر امان اللہ مہر ، لیکچرر محمّد علی بھٹی، لیکچرر سارا خلیل، لیکچرر عزیز احمد اور پروفیسر حفیظ احمد تالپور شامل ہیں۔ 
شعبہ انوائرنمنٹل سائنس شعبہ کیمسٹری کے ساتھ میں واقع ہے جو کہ کیمسٹری کی بلڈنگ ہے۔ جس میں ایک لائبریری، ایک لیب، چار سے زیادہ کلاس روم شامل ہیں۔ لائبریری میں طلبہ و طالبات کی سیلیبس کے مطابق کتابیں فراہم کی جاتی ہیں جن سے وہ اپنی پڑھائی کے متعلق اور امتحان کی تیاری کے لئے علم حاصل کرتے ہیں۔ 
اس شعبہ میں طلبہ کی کل تعداد کم و پیش دو سو تیس کی برابر ہے۔ اس وقت شعبہ کی ضروریات طلبہ کے ذریعے معلوم کی گئی ہیں ان میں لیب میں پریکٹیکل ورک کے لئے اہم آلات کی غیر موجودگی، کیمکل کا نہ ہونا اور دیگر مشینری شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ طلبہ کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے شعبے کی بلڈنگ تنگ ہے اسے تعمیر کر کے بڑھایا جائے تاکہ یہ پریشانی جلد سے جلد ختم ہو سکے۔ 
اسکے علاوہ شعبہ انوائرنمنٹل سائنس نے عالمی سطح پر اپنے ریسرچ پیپر کافی محنت کے بعد چھپوائے اور شعبے کو متعارف کروایا جن کے چند عنوان مندرجہ ذیل ہیں۔
1) پانی کے ذرائع 
2) فصل 
3) صحرا سے متعلق 
4) پودوں سے متعلق 
5) شہری زندگی 
شعبہ انوائرنمنٹل سائنس ماحول کو آلودگی سے محفوظ رکھنے ک لئے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ جہاں الودگی ہنارے معاشرے کو نقصان پوھنچا رہی ہے وہیں انوائرنمنٹل سائنس ان تمام نقصانات کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار کھڑا ہے۔
Practical work conducted under supervision of Sir Sohail Sangi 
Department of Media &Communication Studies, University of Sindh

Comments

Popular posts from this blog

حيدرآباد جي ڀرپاسي وارن علايقن جا مسئلا_محمس عظيم سولنگي

پير پٿوري جي ماڙي. يوسف سومرو Pir Pithoro

ماحولياتي آلودگي_ماه نور چنا Mahnoor Channa