Posts

Showing posts with the label Jahanzaib

Mukhi House by Jahanzaib khan

’’ہاس‘‘ ؟ یا ہاؤس۔۔۔ اپنے موضوع کی املا تو درست لکھو اس عمارت سے متعلق کچھ واقعات اور قصے بھی ہیں۔ فیچر ہمیشہ رپورٹنگ بیسڈ ہوتا ہے۔ پرائمری ڈیٹا دیں۔ آج کس حال میں ہے۔ اس کی تزئین ہوئی یا نہیں ہوئی؟ تزئین سے پہلے کیا صورتحال تھی۔  فوٹو زپ میں نہ بھیجو۔ فوٹو ویب سائیٹ سے نہ لو۔ کاپی رائیٹ کا اشو ہو جائے گا۔ خود نئے فوٹو لیں۔ Mukhi House Jahanzaib khan B تحریر جہانزیب خان  بی ایس پارٹ 3 رول نمبر 130 فیچر مکھی ہائوس مکھی ہاس کی تاریخی اہمیت:پاکستان کے دوسرے بڑے صوبہ سندھ میں حیدرآباد ایک قدیم شہر جیسے ماضی میں نیرون کوٹ بھی کہا جاتا تھا۔اِس قدیم شہر کی قدیم عمارات میں مکھی ہاس تعمیرات کا اعلی نمونہ پیش کرتی ہے۔جو آج بھی قابلِ دید ہے۔یہ عمارت حیدرآباد کے علاقہ پکا قلعہ کے قریب ہوم سٹیل ہال کے سامنے موجود ہے۔جیسے اب ایک صدی ہونے کو ہے, اِس عمارت کو مکھی ہاس یا مکھی محل کے نام سے جانا پہچانا جاتا ہے۔یہ عمارت سن انیس سو بیس میں اس وقت کی مشہور شخصیت جیٹھا نند مکھی نے اپنی خواہش کے عین مطابق تعمیر کروایا, جیسے انہونے مکھی محل کا نام دیا۔دیکھا جائے تو یہ واقعی ایک مح...

Sahil Bughio Profile- by Jahanzaib

Image
Personality profile in a way is feature on personality. Therefore all rules of feature also apply on profile. It is to describe a personality.  Feature carries 5Ws+1H. It main purpose is to entertain. Hence written in interesting manner.  Feature is always reporting based i.e. Observation, primary data, talk with related people, can use secondary data, but first three things are most important Sahil Bughio Profile- by Jahanzaib- BS#3 تحریر :جہانزیب خان بی ایس پارٹ 3 رول نمبر 130 پروفائل: ساحل بوگیو  ہمت مردان مدد خدا اگر انسان میں جستجو ہو کام کرنے کی لگن کو کام کرنے کی اور جذبہ ہو اپنی پہچان بنانے کا تو اسے کسی بھی قسم کی معزوری اس کی جیگتی جاگتی مثال جامعہ سندھ کامرس ڈیپارٹمنٹ میں زیر تعلیم طالب علم ساحل بوگیو جو بظاہر قدرتی ہاتھوں سے محروم ہے لیکن انہوں نے اس محرومی کو معزوری نہ سمجھا اور اپنی جدوجہد جاری رکھی ساحل بوگیو کا تعلق ڈسٹرکٹ نوشہروفیروز تعلقہ مورو گاوں اسمعیل بوگیو سے ہے انہوں نے اپنی محنت سے تعلیم حاصل کر کے آج جامعہ سندھ کامرس ڈیپارٹمنٹ م...