Arshia- worst conditions of Hospitals
Referred back. file again till August 25 Article is to analsye, interpret, explain or argue anything. It should have relevancy, thought, figures and facts, conclusion. It should carry reference of some report etc. Here no figures facts, reference of reports, it too general observation with no supporting arguments and evidence Make it concrete and specific Arshia- worst conditions of Hospitals Article-MA- Urdu سرکاری ہسپتال اور پرائیوٹ ہسپتال کے حال نام: عرشیہ رول نمبر: 6 M.A (Pre) دنیا میں دو طرح کے ادارے پائے جاتے ہیں سرکاری اور پرائیوٹ ، سرکاری ادارہ وہ ہاتا ہے جس میں گورنمنٹ اس ادارے کو تمام چیزیں فراہم کرتی ہے اس میں ہسپتال اور دیگر ادارے بھی آتے ہیں اور اس طرح پرائیوٹ ادارے ہتے ہیں جو گورنمنٹ کے ما تحت تو ہیں ہوتے لیکن ان کو چلانے والا کوئی ایک شخص یا تنظیم ہوتی ہے ۔ جس کے ماتحت وہ ادارے کام کرتے ہیں اس کے اندر ہسپتال بھی آتے ہیں ان ہسپتالوں میں علاج کیا جاتا ہے مگر ان دونوں پرائیوٹ اور سرکاری اداروں میں فرق یہ ہے کہ سرکاری ہسپتال میں علاج مفت کیا جاتاہے جبکہ پرائ...