Posts

Showing posts with the label BS#3

Hyderabad Briyani Noorulain

Image
Hyderabad Briyani Revised Feature Noorulain- BS نورالعین انصاری  بی ایس پارٹ 3 رول نمبر: 80  فیچر: حیدرآباد میں سستی اور لذیذبریانی کا بڑھتاہوا رجحان سفید رنگت کے کھلتے ہوئے چاولوں پر چٹپٹے، چٹخارے دار مصالحہ جات اور ان پے طرح طرح کے گوشت یاسبزی کی چڑھائی گئی پَرت جن پے چھڑکے ہوئے خوشک میوہ جات ، ہائے جب بریانی سامنے ہو تو چکھے بنا رہا نہ جائے اور جب لبوں پر لگا لی جائے تو ہٹائی نہ جائے۔جی ہاں مغلیہ دور ہو یا حالیہ دور جب بھی بات کی جائے برصغیرکے کھانوں کی تو بریانی کا نام آپ کو سر فہرست ہی نظر آئے گا۔گھریلو دعوت ہو یا شادی بیاں کا موقع بریانی کے بغیر دسترخوان مکمل نہیں ہوتا ۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے شہر حیدرآبادمیں بھی لگ بھگ بیس سے زائد اقسام کی بریانیاں گھروں اور پکوان سینٹرز میں بنائی جاتی ہیں جس میں سندھی بریانی ، گوشت کی مصالحہ دار بریانی ، جھینگا بریانی ،ڈم پخت بریانی ، چھولے اور آلو کی بریانی،مٹن بریانی ،بار بیکیو بریانی اورچکن بریانی سرفہرست ہیں ۔ متمول طبقہ ہو یا متوسط طبقہ، بچے ہوں ،بوڑھے ہوں یا نوجوان ہر ایک کی انکھوں میں بریانی کو لیکر وہ محبت نظر آ...