Posts

Showing posts with the label Kotri

Iqra Mallah: Kotri Barrage Urdu feature BS roll 38

Image
فیچر رپورٹنگ بیسڈ ہوتا ہے۔ اس میں سیکنڈری ڈیٹا استعمال کیا جاسکتا ہے۔ لیکن پرائمری ڈیٹا انتہائی ضروری ہے۔ مطلب متعلقہ لوگوں سے بات چیت ان کے خوٹ بھی لیں۔ کوٹری بیراج سے نواب شاہ پانی کیسے جائے گا؟  تاریخ اور ماضی کے ساتھ ساتھ یہ بھی لکھو کہ آج کیا صورتحال ہے۔  آپ کی آؤٹ لائن کیا تھی؟ کوٹری بیراج کا کونسا پہلو؟ تھوڑی سی بیراج کی منظر کشی بھی کرتے Iqra Mallah: Kotri Barrage  Urdu feature BS roll 38 اقراء ملاح بی۔ایس۔پارٹ: تھری رول نمبر: 38 فیچر کوٹری بیراج یوں تو انسان کے زندہ رہنے کے لیے ہوا، پانی، غذا جیسی بنیادی ضروریات درکار ہوتی ہیں۔ جن میں پانی ایک اہم جز ہے۔ پانی ہمارے لیے انتہائی ضرری ہے۔ پانی کے ذخیروں کی بنیاد پر دنیا آباد ہے۔ شیر دریا یعنی "دریائے سندھ" پاکستان کا سب سے بڑا اور اہم دریا ہے۔ یہ دریا اپنی لہروں کی موجوں سے بھارت اور کشمیر سے گزرتا ہوا صوبہء سرحد میں داخل ہوتا ہے۔ صوبہء سرحد میں اسے"عباسین"کہا جاتا ہے۔ جس کی معنیٰ "سب دریاؤں کا باپ ہے"۔ ابرِ کرم کے جوش میں آنے کے بعد دریائے سندھ کی لہروں میں شور و غل اُٹھ کڑا ہوتا ہے اور...