Dancer Abdul Sattar Sindhi Profile by Sumbul

Too short. not in profile format. 
Personality profile in a way is feature on personality. Therefore all rules of feature also apply on profile. It is to describe a personality. While a Feature carries 5Ws+1H. It main purpose is to entertain. Hence written in interesting manner. Feature is always reporting based i.e. Observation, primary data, talk with related people, can use secondary data, but first three things are most important
Referred back, file it again till Sep 23.
Dancer Abdul Sattar Sindhi 
Profile by Sumbul-  BS#3 فوک، صوفی اور کلاسیکل ڈانسر عبدالستار سندھی 
عبدالستار سندھی نے سندھ کے دوسرے نمبر بڑ ے شہر حیدر آباد میں سن ۱۰ جنوری ۱۹۹۶ میں اپنے والد محترم محمد جمن چنا کے گھر مین آنکھ کھولی، عبدالستار سندھی چنا نے اپنی ابتدائی تعلیم حیدرآباد کی ایک گورمینٹ اسکول میں حاصل کی، اور انٹر کی تعلیم مسلم کالیج حیدرآباد میں حاصل کی، عبدالستار سندھی کا بچپن سے ہی فوک اور کلاسیکل ڈانس کرنے کا شوق تھا اور وہ بچپن سے ہی اس کو پسند کرکے اپنانے لگے، عبدالستار بچپن سے ہی اسکول اور کالیج کے مختلف پروگراموں میں حصا لیتے تھے اور ڈانس پرفارم کرتے رہے جہاں ان کو عوام کی طرف سے خوب پذیرائی ملتی گئی اور جیسے جیسے ان کو داد ملتی گئی ان کا اس شعبے میں شوق بڑھتا گیا،عبدالستار سندھی کو اسکولوں اور کالیجوں میں پرفارم کرنے پے بہت سے ایوارڈ بھی ملے جو ان کی حوصلا افزائی کا سبب بنے اور اس شعبے میں ان کہ آگے لاتے رہے۔ ڈانسنگ کے شعبے میں آنے پے کچھ لوگوں نے اس پے اعتراض بھی کیا اور بُرا بھلا سوچتے رہے پر صوفی ازم انسان لوگوں کے ایسے خیالات کو چھوڑ کر اپنے کام میں مگن رہے اور محنت جاری رکھی، عبدالستار سندھی بچپن کے بعد معاشرے میں اہمیت بھی بڑھتی گئی اور ان کو مختلف تقریبات میں پرفارم کرنے کے لیے لوگ بلوانے لگے جس سے اس کی مانگ میں اضافہ ہوتا گیا، عبدالستار سندھی نے پاکستان کی مختلف آرگنائیزیشن میں بھی کام کیا، اور پھر اپنی تعلیم کو جاری رکھتے ہوئے اُنھوں نے سندھ یونیورسٹی میں داخلا فی جمات اب وہ سندھی شعبے میں تعلیم بھی لے رہے ہیں ان کی کلاسیکل ڈانس کا استاد گرو پالی چندرا ہے جس کو انھوں نے خالو کیا۔
اور انھون نے پاکستان لیول پے فیصل آباد میں ہونے والی انٹرنیشنل کانفرنس میں پرفارم کرکے پاکستان ایوارڈ جیت کے سندھ یونیورسٹع کا نام روشن کیا جو سب سے بڑی فخر کی بات ہے۔
عبدالستار سندھی اب اپنی تعلیم کے ساتھ اپنے ڈانسنگ شعبے پے بھی توجھ دے رہے ہیں۔
اور انکا کہنا ہے کہ سندھ کے نوجوانوں میں ہمت ٹعلنٹ موجود ہے صرف ان کو مواقع دینے کی ضرورت ہے۔
#Sumbul #AbdulSattarSindhi 
Practical work conducted under supervision of Sir Sohail Sangi 
Department of Media &Communication Studies, University of Sindh   

Comments

Popular posts from this blog

Institute of Arts & Design فائن آرٽس_اقصيٰ نظاماڻي Aqsa Nizamani

Dr Aziz Talpur Profile

Saman- Makeup negative aspects Feature-Urdu-BS#3