Saadat- Bathing in tube well

Referred back, file corrected version til Sep 23
Write ur name in the text file also.
It is short. should be 600 plus words.
Feature should be reporting based. 
Observe proper paragraphs. 
Info should be given in an interesting manner. 
A feature is in a way a news story hence it should have 5 Ws and 1H.
Such words are extra: سندھ کی گرمی کی بات کی جا ئے تو
For interview, feature and profile, author should provide foto. 
  
Saadat- Bathing in tube well Feature- BS3- Urdu

ٹیوب ویل میں نہا نے کا مزہ 

سندھ کی گرمی کی بات کی جا ئے تو گرمیوں میں پارہ ہمیشہ اونچا ہی رہتا ہے اور غریب عوام لوڈ شیٹنگ کی وجہ سے گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لئے کسی ایسی جگہ کا رخ کر تے ہے جہا ں ان کو بغیر پیسے خرچ کئے مفت میں مزہ بھی مل جائے اور گرمی کا پارہ بھی نیچے آجا ئے۔ تو عام شھری و دیھاتی لوگ خاص طور پر ٹیوب ویل روانا ہوتے ہیں کیو نکہ ٹیو ب ویل گرمی کا ایک ایسا واحد حل ہے جہا ں غریب لوگ مزے سے پکنک منا نے آسکتے ہیں ۔اور مفت میں سوئمنگ پو ل کا مز ہ لے سکتے ہیں آج کل غریب تبقے کے نوجوانو ں میں ٹیو ب ویل میں نہا نے کا رجھان بہت تیزی سے بھڑ رہا ہے ۔دیہی علا قوں کی اگر بات کی جا ئے تو سندھ کے بہت سے علاقے ایسے بھی ہیں جہاں اٹھارا اٹھا را گھنٹوں تک بجلی غائب رہتی ہے ۔غریب عوام بہت ہی پریشان ہو کر اپنے بچوں کو ٹیوب ویل میں نہا نے بھیج دیتے ہیں یا پھر بچے خود ہی کٹھے ہو کر شور مچا تے ہوئے ٹیوب ویل کے جا کر مزے اُڑاتے ہیں ۔ٹیوب ویل ایک خاص جگہ پر واقع ہو تا ہے اور یہ زمینوں کے درمیان ہو تا ہے ویسے تو فصل کو پانی دینے کے کام آتا ہے مگر لوگو ں نے اسے تفر یح کا مقام بنا یا ہوا ہے ۔ٹیوب ویل کو ہم غریبوں کا سوئمنگ پول بھی کہے سکتے ہیں۔ دیکھا جا ئے تو کتنے ہی آرٹی فیشل پارک بنے ہوئے ہیں مگر ان کے بہت سے نقصانات بھی ہیں جیسا کہ ان کاپانی بہت ہی نمکین ہوتا ہے اور ان کی صفائی بھی ٹھیک طر ح سے نہیں ہوتی نہا نے کے فوراََبعد جلد کا رنگ سیا ہ ہونے لگتا ہے ۔مگر ٹیوب ویل کے پانی سے کسی بھی قسم کے نقصان کا خوف نہیں ہوتا کیونکہ بہتا ہوا پانی ہمیشہ پاک ہوتا ہے ۔گرمی کے موسم میں غریب عوام کے لئے تفریح کے لئے ٹیوب ویل سے بہتر کوئی اور جگہ ہو ہی نہیں سکتی۔ آج کل کے لوگ غریب ہو ں یا پھر درمیانے تبقے کی عوام سب کو گرمی کا ایک ہی حل نظر آتا ہے وہ ہے ٹیوب ویل کیونکہ مھنگائی کے اس دور میں واٹرپارکوں میں لمبے خرچے کرنے کے بجا ئے ٹیوب ویل کو ہی اپنی تفریح گا ہ بنا یا ہواہے ۔باز اوقات بہت سے لوگ اپنے دوستوں کے ساتھ مزیدار کھا نوں کا اہتما م کر کے جا تے ہیں نہا نے کے بعد جب مزیدار طعام پیش کئے جا تے ہیں تو نہا نے کا مزہ دوبالا ہو جا تا ہے ایسی طر ح نئی نسل میں ٹیوب ویل کا رجھان بڑھتا جا رہا ہے کیو نکہ دیہی علا قوں میں تفریح کے مقامات نہ ہو نے کے برابر ہو تے ہیں ۔جہاں بچے اور بوڑھے لطف اندوز ہو سکیں۔غریب لوگ آج کل کے دور میں لوڈ شیڈنگ کے مرض سے اتنے تنگ ہیں کہ وہ صر ف ٹینشن دور کر نے کے نئے نئے طریقے اپنا رہے ہیں ۔اس میں ٹیوب ویل میں نہا نہ سرفہرست ہو گیا ہے کیونکہ ان کو آس پاس میں گرمی کا توڑ کم کر نے کے لئے سب سے پہلا حل یہ ہی نظر آتا ہے جہا ں وہ مفت میں لطف اندوز ہو تے ہیں اور کچھ وقت میں سکون محسوس کرتے ہیں ۔بہت سے لوگو ں کا بچپن اس ٹیوب ویل کے ساتھ ہی جڑا ہوا ہے کیو نکہ کچھ لو گ ایسے بھی ہیں جو کسی زمانے میں بہت ہی غریب ہوا کر تے تھے مگر آج بڑے بڑے عھدوں پر فائز ہیں۔توٹیوب ویل کو دیکھ کر ان کی یادیں تازہ ہو جا تی ہیں بڑے بڑے لوگوں کا بچپن ٹیوب ویل میں نہا تے مستیاں کر کے گزرا ہے ۔ٹیوب ویل میں نہانے کا مزا ہی تب آتا ہے جب تپتی ہو ئی دھوپ جسم کو کھا نے لگتی ہے تو سارے لوگ ٹیوب ویل کا رخ کر تے ہیں۔ کیونکہ لوگوں کو پتہ ہے کہ اگر گرمی کو ختم کر نا ہے تو اُس کا سب سے پہلا حل دیسی سویمنگ پول ڈیوب ویل ہے۔ شہر کے بھی بہت سے لوگ چھٹی کے دن خاص طور پر ٹیوب ویل میں نہانے کا پروگرام بنا تے ہیں تاکہ ہفتے بھر کی تھکن کو دو رکیا جائے اور تفریح کی تفریح بھی ہو جائے ۔با ت کی جا ئے ٹیوب ویل کی صفا ئی کی تو وہا ں کے رہنے والے جنھوں نے اپنی زمینوں پرٹیوب ویل لگا ئے ہوئے ہیں وہ بھی اس کی صفائی ستھرا ئی کر نے میں بہت کوتاہی کر تے ہیں جس سے ٹیوب ویل جلدی خراب ہو جا تاہے مگر بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو ہر مھینے ٹیوب ویل کی صفا ئی کر واتے ہیں تاکہ آنے والے لوگوں کو کسی تکلیف کا سامنا کر نانا پڑے ۔بڑے بڑے واٹر پارک گھوم لیں مگر ٹیوب ویل کی بات ہی کچھ اور ہے ۔
Practical work conducted under supervision of Sir Sohail Sangi 
Department of Media &Communication Studies, University of Sindh  

Comments

Popular posts from this blog

حيدرآباد جي ڀرپاسي وارن علايقن جا مسئلا_محمس عظيم سولنگي

پير پٿوري جي ماڙي. يوسف سومرو Pir Pithoro

ماحولياتي آلودگي_ماه نور چنا Mahnoor Channa