Sharjeel Ahmed- Hyderabad Railway Junction
Referred back file its improved version till August August 25.
1. Its not as per approved outline.
2. Article is to analyse, interpret, explain an issue, or to highlight some aspect. Figures, facts, some reports or efforts made to improve it etc
3. Ur topic was Hyd railway station past and present. Means some history, present condition, why its so, also suggest some solution
4. Mind spelling
5. It is too short. 600 + words are required

Sharjeel Ahmed- Hyderabad Railway Junction Article- BS#3- Urdu
ارٹیکل ۔حیدرآباد ریلوے جنکشن
شرجیل احمد
بی ایس۔پارٹ ۳
رول نمبر۔2k16-MC-102
حیدرآباد جنکشن ریلو ے اسٹیشن صوبہ سندھ کے شھر حیدرآباد میں کراچی۔پشاور مرکضی ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہ پاکستان ریلوے کا ایک اہم ریلوے اسٹیشن ہے اور حیدرآباد کھوکراپابر استہ میرپورخاص اور حیدرآباد ۔ بدین لائن کا ریلوے اسٹیشن ہے۔
یہان سے ٹرینیں پاکستان کے مختلف شھروں کو جاتی ہیں جن میں کراچی،لاہور،فیصل آباد،راولپنڈی، سرگودھا، سیالکوٹ، گوجرانوالہ،ملتان،پشاور،کوئٹہ،بھاولپور،سکھر،رحیم یار خان ،جھنگ،نوابشاہ، میرپورخاص،گجرات،جہلم،نوشہرہ،جیکب آباد،اٹک،خانیوال،کوٹری،بدین او ر ناروواں شامل ہیں۔
حیدرآباد ریلوے جنکشن پاکستان بننے سے قبل موجود ہے اس وقت اس کا سابقہ نام گریٹ انڈین جزیرہ نماریلوے اسٹیشن تھا۔
اس وقت صفائی کے حوالے سے ریلوے انتظامیہ کوئی خاص کام نہیں کر رہی جس کی وجہ سے مسافروں کو سخت پریشانی کا سامنا رہتا ہے ۔ آٹھ ٹریک اور پانچ پلیٹ فارم موجود ہیں ، پٹریوں کے درمیان گندگی سے فضا میں بدبو بے تہاشا پھیل رہی ہے اور ریلوے اسٹیشن کے کمرے اور دیواریں کسی کھنڈر کا منظر پیش کرتی ہیں جہاں لوگوں کے سفر کرنے سے زیادہ الو، کبوتر اور چمکا دڑ جیسی چیزیں بڑھتی جا رہی ہیں۔ مسافروں کے بیٹھنے کی جگہ کی کلعت ہے جس کی وجہ سے مسافر وں کو زمین پہ بیٹھنے کی دشواری اٹھانی پڑتی ہے اور ریلوے اسٹیشن کا باہر والا مین روڈ نالے بند ہونے کی وجہ سے گندے پانی میں ڈوبہ رہتا ہے۔
حیدرآباد ریلوے بہت سی کمی پیشیوں کا شکار ہے اس کا ٹھیک رہنا مسافروں کی آرام دہی کے لئے نہایت ضروری ہے۔

Practical work conducted under supervision of Sir Sohail Sangi
Department of Media &Communication Studies, University of Sindh
Comments
Post a Comment