Hyderabad Food Street : Muhammad Taha

Main purpose of a feature is to entertain. Hence written in an interesting manner. A feature is always reporting based i.e. Observation, primary data, talk with related people, can use secondary data, but the first three things are most important.  
Foto is very dull,


حیدرآباد کی آبادی ایک لاکھ ہے؟

قدامت پسند سے کیا مراد ہے؟ حجم ؟؟

خانو؟؟
لطیف آباد ۱۱ نمبر والی فوڈ اسٹریٹ شہر کی فوڈاسٹریٹ  میں سے ایک ہے۔ یہ واحد نہیں۔ 
کب قائم ہوئی؟ کیسے قائم ہوئی؟
ٹیکسٹ فائل میں فوٹو انسرٹ نہ کریں یہاں فائل کے اندر لکھیں کہ یہ فیچر ہے یا آرٹیکل وغیرہ 

Feature Urdu Muhammad Taha BS Roll 65
نام: محمّد طحہ رول نمبر:(2k16/MC/65) (BS part 3) 

حیدرآباد فوڈ اسٹریٹ 

حیدرآباد ایک قدامت پسندانہ مرکز ہے جو تقریبا ایک لاکھ سے زیادہ آبادی کو ایڈجسٹ کرتا ہے. یہ شہر اس کے حجم کاروباری زندگی، اور گلیمرس رات کی زندگی کے لئے جانا جاتا ہے. حیدرآباد کے لوگوں کی سب سے اہم سرگرمی کچھ حیرت انگیز حیدرآبادی اسٹریٹ خانو کو دوستوں اور خاندان کے ساتھ خانے کی ہیں..ایک طویل اور پریشر سے بھرے ہفتے کے فریش ہونے کے لئے لوگ فوڈ سٹرریٹ کا رخ کرتے ہیں.فوڈ اسٹریٹ کی ثقافت حیدرآباد میں نیا اور شہر بھر میں تیز رفتار سے پھیلتا ہوا کاروبار ہے. یہ تفریح کا سب سے زیادہ تازہ ترین طریقہ سمجھا جاتا ہے جو اس شہر کی ضرورت ہے.

اسٹریٹ فوڈ کے کھانے کی ثقافت حیدرآباد میں نیا نہیں ہے کیونکہ ہم وقت کی یادگار کے بعد دیسی انداز میں روایتی کھانے کی دکانیں استعمال کرتے تھے.حیدرآباد میں کھانے کی گلیوں کی توسیع سے کچھ مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا ہے، مقامی تاجروں مقابلہ اور اعتراض کرتے ہوے دکھائی دیتے ہیں سہولیات پر دباؤ اور عوام کے رش کے بائیس پارکنگ کے سہولیات بھی فراہم نہیں ہو رہی ہیں..


حیدرآباد فوڈ ا سٹریٹ حیدرآباد کے دل لطیف آباد کے یونٹ نمبر: 11 میں واقیع ہیں..حیدرآباد فوڈ ا سٹریٹ کے سب سے خاص بات اس کے سستے پرائس کی ہیں. یہاں ہر طبکے کا انسان امیر،غریب ہر کوئی آکر اس کے سستے پرائس کا فائدہ اٹھاتا ہیں.حیدرآباد فوڈ سٹریٹ میں ہر قسم کا کھانا دستیاب ہیں.یہاں بریانی،قورمہ،حلیم جیسے مین آئٹم سے لے کر بن کباب،گول گپپے،سینڈوچ جیسے چھوٹے آئٹم بھی دستیاب ہیں.یہاں اگر پیسو کے بات کے جائے تو دوسرے جگہو سے نسبتاً کم ہیں.یہاں بن کباب صرف 20 روپے کا ملتا ہیں جو کے لوگ سڑک کے انسٹال لے کر خوب انجونے کرتے ہیں.یہاں 80 روپیہ کا پورا بنانا ملک شیک کا جگ دستیاب ہیں.جو کے میری نظر مے ہر انسان افورٹ کرکے اپنی فیملی کے ساتھ انجونے کر سکتا ہیں. یہاں 50 روپے کے فروٹ چاٹ ملتے ہیں جو کے لذیز ہونے کے ساتھ ساتھ صحت مند بھی ہوتی ہیں.اور ہم سب جانتے ہیں کہ پھل میں اینٹی آکسائڈنٹ ہوتے ہیںآپ کے جسم کی عمر بڑھنے اور بیماریوں سے بچانے کے لئے سخت محنت کرتے ہیں..یہاں تکہ کے کافی ورائٹی ملتی ہیں جیسے بہاری تکہ،انار دانی تکہ،کرسپے تکہ،اور مسالیدارتکہ ہیں 10 میں سے 9 لوگو کو کا پسند تکہ ہوتا ہیں.اور لوگ دور دور سے یہا تکہ انجونے کرنے اتے ہیں.یہ تکہ کم کیلوری چکن کے ٹککروں کو ایک ناشتا یا کھانے کے طور پر لطف اندوز کیا جا سکتا ہے،مگر اپنی صحت کا خیال رکتے ہوے یہ یقینی بنائیں کہ فوڈ کلر استعمال نہیں کیا جائے. کیونکہ وہ ہائپر سرگرمی، دمہ اور یہاں تک کہ کینسر سے منسلک ہوتے ہیں. اس جگہ پر حیدرآباد کے سب سے بہترین شرمال اور کلچہ بھی ملتی ہیں.جو کے تازہ ہونے ساتھ ساتھ غذایت میں بھی بھرپور ہوتے ہیں اور اس شرمال اور کلچہ کے قیمت صرف 30 روپے ہیں.اگر ہم بات کرے کسی مشروب کی تو بادامی شربت ایک اول مثال ہیں.یہ ایک بہترین موسم غرما کا مشروب ہیں.جس میں الیکٹرولائٹ کے تعداد زیادہ ہوتے ہیں.جو کے اپ کے جسم سے زہریلے مادہ نکلنے میں مددگار ہوتا ہیں.اس جگہ کے سب سے خاص بات یہا کے بریانی ہیں.حیدرآباد فوڈ ا سٹریٹ میں کافی قسم کے بریانی دستیاب ہیں.یہاں کے بیف بریانی کافی مشہور ہیں. لوگ اسکے ذائقے سے قائل ہیں.اور اسکے ذائقے کے اس بت سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کے لوگ کراچی سے اس بریانی کو خانے اتے ہیں اور لفط اندوز ہوتے ہیں.


حیدرآباد فوڈ ا سٹریٹ کی کافی دوکانے رات کے 3 بجی تک کھولی ہوتے ہیں.اور زیادہ تر لوگ رات کو ہے اپنے بجٹ کے مطابق لطف اندوز ہونے آتے ہیں.فوڈ سٹریٹ کے ارتقاء نے حیدرآباد کے تفریحی اختیارات میں اضافہ کیا ہے.سٹریٹ فوڈ کی ثقاوت  
اس وقت تک ترقی کے گی جب تک کہ شہر کے قانون سازی کی صورتحال اطمینان بخش رہی گی.
Practical work conducted under supervision of Sir Sohail Sangi 
Department of Media &Communication Studies, University of Sindh  

Comments

Popular posts from this blog

Institute of Arts & Design فائن آرٽس_اقصيٰ نظاماڻي Aqsa Nizamani

Saman- Makeup negative aspects Feature-Urdu-BS#3

Dr Aziz Talpur Profile