Ishrat Insha Profile by Arshia
Too short. 600 plus words are required.
A profile should be reporting based. Info should be given in an interesting manner.
Do not use English in urdu pieces.
Observe paragraphing. Write ur name in the text file
Foto??
See what is uniqueness of personality..
Referred back, file it again till Sep 23.
Ishrat Insha Profileby Arshia- MA- Urdu
عشرت انشاء
عشرت انشاء۱۹۷۹میں کراچی کے علاقے لیاری میں پیدا ہوئی۔انہوں نے ابتدائی تعلیم کراچی کے ایک گورنمنٹ اسکول لیاری سے حاصل کی ۔انکے والد صاحب ایک گارڈ تھے اور والدہ کپڑے سلائی کرتی تھیں جس سے مل جل کر اپنے ۵ بچے پال رہے تھے۔ بہن بھائیوں میں انکا نمبر ۴ تھابڑے بھائی مستری کے پیشے سے وابستہ تھے اور بڑی بہن کی میٹرک کے بعد شادی کر دی گئی۔چونکہ اب انکا نمبر تھامگر انکو تعلیم حاصل کرنے کا بہت شوق تھاتو اس وجہ سے چھوٹی بہن کی تیسری جماعت کے بعد شادی کردی گئی۔اس دوران انکے والد صاحب کا انتقال ہوگیااسوقت عشرت پانچویں جماعت میں تھیں۔انکے والد کو ان سے بہت امیدیں تھی مگر حالات کی مجبوری کی وجہ سے انکی والدگھروں میں صفائی کے ساتھ ساتھ سلائی کیا کرتی تھیں۔جس میں عشرت انکا ساتھ دیتی تھیں جس سے انکے گھر کا گزربسر ہوتا تھا۔اکثر ایسا ہوتا کہ بہت مشکلوں سے دن میں ایک وقت کا کھانا نصیب ہوتا تھااسی کے ساتھ ساتھ عشرت نے میٹرک مکمل کیااور پھر گھر پر بچوں کو ٹیوشن پڑھانے والی آمدنی سے گورنمنٹ کالج نا ظم آباد میں داخلہ لیااور کالج آنے جانے کا خرچہ اور کتابیں حاصل کی۔عشرت ہمیشہ اے ون گریڈسے پاس ہوتی۔ٹیوشن کے ساتھ ساتھ تعلیم اور گھر کے سارے کام بھی کرتیں کالج میں انہیں سہیلی نے بتایا کہLMIوالے لڑکیوں کو مو نٹیسوری کورسفری میں کروارہے ہیں مگر اسکی قرعہ ندازی ہوگی جس میں عشرت نے بھی اپلائے کیااور ماں کی دغاوں سے ان کاقرعہ ندازی میں نام آگیا جو کورس لاکھ یا ڈیڑھ لاکھ کا ہوتا ہے انہوں نے وہ کورس فری میں کیااور اپنی تعلیم بھی جاری رکھی۔جنکا کورس اور تعلیم ایک ساتھ ختم ہوئے۔اب وہ باشعور ہوگئی تھیں اور ساتھہی انگریزی اچھی کرنے کا فائدہ یہ ہوا کہ انہوں نے USAکا ٹیسٹ دیا جو LMIوالے کرواتے ہیں اس ٹیسٹ ماں دوسری پوزیشن حاصل کی اور میری لینڈ چلی گئیں دو سال کا عرصہ وہاں گزارکر آئیں تو ماں نے پھوپھو کے بیٹے سے شادی کروادی جو کہ پینٹرتھااور وہ بھی زبردستی کی شادی تھی کیونکہ عشرت کو باہر سے آنے کے بعدلیاری علاقہ برا لگتا تھا۔اپنے شوہراور ماں کو لے کر انہوں نے گلستان جوہر میں ایک کرائے کاگھر لیااور اس میں رہنے لگے ۔اب بھی عشرت ہی اپنے گھر کا سارا خرچ برداشت کرتی۔پھر انکو LMIمیں ٹیچر کی نوکری مل گئی جس میں ان کو اچھی تنخواہ ملتی۔آج وہ LMIمیں ٹیچر ہے،دو بچوں کی ماں ہے اورساتھ ساتھ اپنی تعلیم کو آگے بڑھاتے ہوئے AMIسے کورس کررہی ہیں۔
Practical work conducted under supervision of Sir Sohail Sangi
Department of Media &Communication Studies, University of Sindh
Comments
Post a Comment