Ahtisham Shoukat- Dept Information and Communication Technology article- Urdu- BS#3

Too short. 600 plus words required
Foto of department 
Dept Information & Communication Technology 
University of Sindh 
article- 

محمد احتشام شوکت 
   MA PREVIOUSرول نمبر :2k18/mmc/21
   
آرٹیکل انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی 
جا معہ سندھ جامشورو کا انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی (IICT)1979کو قائم ہوا۔جس کا پرانا نام فزکس اینڈ ٹیکنالوجی تھا لیکن2008میں نئے سرے سے تعمیر کرکے اسسکا نام IICTٰٰٰٰٰٰ رکھا گیا۔اس میں انٹر گریجویٹ اور گریجویٹ کی سطع پر اعلی تعلیم دی جاتی ہے جس میں مختلف چار شعبہ ہیں ۔الیکٹرونکس،ٹیلی کمیونیکیشن،انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سوفٹ ایئر انجیئرنگ یہ چاروں شعبہ نظم وضبط کے ذریعے مشترکہ طور پر چلتے ہیں ۔اس کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر امداد علی اسماعیلی ہیں۔اس کی فیکلٹی 49مشتمل ہے ۔جن میں20PHDََِِِ ،20 M PHILاور ۹ انڈر گریجویٹ ہیں ۔اس میں کل طلباء کی تعداد 2700ہے ۔اساتذہ اور طلبہ وطالبات کا تحقیقی جائزہ اقوامی اور بین الاقوامی اعزاز پر شائع کروانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔جس میں وہ جامعہ سندھ میں اسمارٹ کیمپس متعارف کروا رہے ہیں جس سے یونیورسٹی کے تما م طلباء نیٹ کی سہولت حاصل کر سکے گے اور تمام شعبوں کی لیب میں نیٹ فائیبر لنک فراہم کیا جائے گا جس کی مدد سے طلباء اپنا پریکٹیکل کام کو آسان بنا سکے گیں۔ اس انسٹیٹیوٹ میں طلباء کو تعلیم کے ساتھ ساتھ جدید نوعیت کے پریکٹیکل بھی کروائے جاتے ہیں جیسا کہ سوفٹ ایئر سسٹم ،ہارڈویئر ،اور ڈیٹا سیکیورٹی اور نیٹ ورکنگ پروسس پر کام سکھایاجاتا ہے ۔یہ شعبہ کیمسٹری شعبہ کے سامنے اور فشریز شعبہ کے برابر میں ہے اس شعبہ میں ملٹی میڈیا کی سہولیات کی ساتھ وسیع کلاس روم ، اندرونی لائبریری ،سیمینار لائبریری ،کے علاوہ تمام ضروریاتی آلات اوراضافی نصاب کی تمام کتابیں موجود ہیں ۔
Practical work conducted under supervision of Sir Sohail Sangi 
Department of Media &Communication Studies, University of Sindh

Comments

Popular posts from this blog

حيدرآباد جي ڀرپاسي وارن علايقن جا مسئلا_محمس عظيم سولنگي

پير پٿوري جي ماڙي. يوسف سومرو Pir Pithoro

ماحولياتي آلودگي_ماه نور چنا Mahnoor Channa