Posts

Saeeda Chandio Profile Rabeya Mughal

Image
This is not profile, its biographic note.  Personality profile in a way is feature on personality. Therefore all rules of feature also apply on profile. It is to describe a personality. While  Feature carries 5Ws+1H. It main purpose is to entertain. Hence written in interesting manner.  Feature is always reporting based i.e. Observation, primary data, talk with related people, can use secondary data, but first three things are most important. Plz refer my lecture and also version of topics last week. See samples of profile which are posted on FB group.  Referred back. file improved version till Sep 23.  Saeeda Chandio Profile Rabeya Mughal- Urdu نام ۔ربیعہ مغل  بی۔ایس۔۳ رول نمبر۔۸۲ ٹیچر ۔سَرسہیل سانگی پروفائل۔سعیدہ چانڈیو (نیوز ایڈیٹر۔ ریڈیوپاکستان حیدرآباد) ہم سب کو ریڈیو کا نام سنتے تقریباًایک صدی بیت گئی ہے اور اس عرصے میں ریڈیو کا میڈیم کافی جدت اختیار کر گیا ہے۔ہم آج جو ریڈیوپر خبریں سنتے ہیں جو کہ ہمیں با آسانی ساری صورتحال سے آگاہ کرتی...

Noor Muhammad Sonaar Profile- Usama

A profile should be reporting based.  Author should provide foto  Noor Muhammad Sonaar  Profile by Usama-  BS- Urdu محمد اسامہ بی ایس پارٹ ||| نور محمد (سونار) یہ بات ہے سن (۱۹۶۷) کی جب پاکستان کے معاشی و اقتصادی حالات بہت خراب تھے. غربت کی فضا پھیلتی جا رہی تھی اور کچھ ہی عرصہ گزرنے کے بعد بنگلہ دیش بھی پاکستان سے جدا ہوگیا. اس دوران پورے ملک میں کافی خوف و ہراس پھیلا ہوا تھا. ان دنوں پاکستان کے شہرِ حیدرآباد کے علاقے ٹنڈو آغا میں ایک نئی زندگی نے جنم لیا. جی ہاں..!! یہ نور محمد ہیں جو کہ ۳ ستمبر ۹۷۴ ۱ کو خلجی برادری میں پیدا ہوئے جو کہ چمکتے چاند, روشن ستارہ اور دئے کے چراغ کے مانند تھے. نور محمد خاندان کے اکلوتے وارث تھے. اِن سے پہلے ان کی تین بڑی بہنیں تھیں. اکلوتے ہونے کے سبب سب کی آنکھوں کا تارا بنے رہتے. کوئی بہن لوری سناتی تو کوئی جھولا جھلاتی. آپ کے والد کا نام ظہور محمد تھا جو کہ کپڑوں کے رنگنے کا کام کیا کرتے تھے. نور محمد نے جب اس دنیا میں قدم رکھا اُس وقت والد ظہور محمد معاشی طور پر کافی تنگی کا شکار تھے اکثر اوقات گھر میں فاقے ہوتے اور ...

Kunri Chilli market Sharjeel Ahmed

 Feature carries 5Ws+1H. It main purpose is to entertain. Hence written in interesting manner.  Feature is always reporting based i.e. Observation, primary data, talk with related people, can use secondary data, but the first three things are most important intro should be more interesting u have sent piece late. Why?? Kunri Sharjeel Ahmed- Feature- BS3 Urdu فیچر۔ کنری  کی مرچ منڈی شرجیل احمد بی ایس۔پارٹ ۳ رول نمبر۔2k16-MC-102 میرا شھرکنری سندھ ضلع عمرکوٹ میں ایک چھوٹا شھر ہے جو کہ مرچ کی پیداوار کے لیے جانا جاتا ہے۔اس شہر کی آبادی 2017 کی مردم شماری کے مطابق 220,000 ہے۔ کنری کی مرچ منڈی ایشیاء کی سب سے بڑی مرچ منڈی کہلاتی ہے جہاں پر مختلف قسم کی مرچ پائی جاتی ہیں جس میں سب سے زیادہ پائے جانے والی مرچ لونگی اور ہائبریٹ مرچ جو کہ (صنم مرچ) کے نام سے مشہور ہیں جو اپنے خاص ذائقے اور تیز گرم ہونے کی وجہ سے باقی مرچ کی اقسام سے زیادہ استعمال اور فروخت کی جاتی ہے۔ کنری کی مرچ منڈی ء1971 میں بنی اور اپنے وقت سے لے کر اب تک مرچ کی پیداوارکے لیے جانی جات...

Hyderabad need planning Nasim- Article- MA Urdu

Do not use English words. First give situation and then town planning. Writer's full name missing Referred back. file it again till Sep 23. Nasim- Article- MA U حیدرآبادکونئی تعمیراتی منصوبہ بندی کی ضرورت جب سے شہروجود میں آئے ہیں ان کی طرزِ تعمیر بدلتی رہی ہے مگر موجودہ دور میں مستقبل کی ضروریات کو مد نظر رکھنا بھی ضروری ہوگیا ہے ۔ ماضی میں جو شہر بسائے گئے وہ اس وقت کی ضرورت کے حساب سے تھے مگر وموجودہ دور میں وہ شہر و بال جان بنے ہوئے ہیں ۔ نا مناسب سفری سہولیات ، گندگی کے ڈھیر ، مہنگے گھر ، بنیادی ضرورت زندگی عد م فراہمی ، ٹریفک جام ، ماحولیاتی آلودگی جیسے مسائل روز مرہ زندگی کو مشکل سے مشکل بنار ہے ہیں ۔ آج کے دور میں شہروں کی تعمیر میں نہ صرف دور حاضر بلکہ مستقبل کی ضروریات کو بھی مد نظر رکھنا ہوگا ۔ حیدرآباد آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا آٹھواں بڑا اور صوبہ سندھ کو دوسرا بڑا شہر ہے ۔1997کی مردم شماری سے 2017کے مردم شماری تک آبادی میں 48فی صد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ جس کی وجوہات شرح پیدائش اوردیہات سے لوگوں کا شہروں میں آکر بسنا ہے ۔ مناسب تعمیراتی منصوبہ بندی نا ہ...

Abdul Wasay- Gaming Zone

  Feature carries 5Ws+1H. It main purpose is to entertain. Hence written in interesting manner.  Feature is always reporting based i.e. Observation, primary data, talk with related people, can use secondary data, but the first three things are most important This is an article not feature.   Referred back Abdul Wasay- Games Feature- BS#3 Urdu  نام: عبدالواسع اطہر  رول نمبر:04/MC/2k16 فیچر: گیمنگ زون  گیمنگ زون کا بد لتے ہوئے وقت کہ ساتھ ساتھ تیزی سے آگے بڑھنا نوجوانوں کیلئے بہترین تفریح کا باعث بنتا جا رہا ہے۔ گیمنگ زون تقریباً پاکستان سمیت دنیا کے کء ممالک میں موجود ہیں جہاں 16 سال سے 30 سال تک کے نوجوان روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں اپنا وقت گزارتے ہیں۔ گیمنگ زون کچھ اس طرح سے ترتیب دیا جاتا ہے کہ دو مختلف جگہوں پر کمپیوٹرز رکھے جاتے ہیں جہاں دو مختلف ٹیمیں تشکیل دی جاتی ہیں جو کہ ایک دوسرے کے برعکس ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ گیمنگ زون دوستی کا مرکز بھی کہلاتا ہے جہاں روزانہ کے آنے جانے والے نوجوانوں کے آپس میں تعلقات بڑھتے نظر آتے ہیں۔ گیمنگ زون سے ف...

Awais Raza- Pucca qila Hyderabad

Add 100 more words. This is not a feature. Article- MA- Urdu    Feature's main purpose is to entertain. Hence written in an interesting manner.  Feature is always reporting based i.e. Observation, primary data, talk with related people, can use secondary data, but first three things are most important. Foto??  Give info in an interesting manner.  Observe paragraphing.  Referred back, file again till Sep 23.  Pucca qila Hyderabad  پکے قلعے کی تاریخی حیثیت اور موجودہ صورتحال محمداویس رضا  M.A.Pre. 2K18/MMC/43 سندھ کا دوسرا بڑا شہر حیدرآباد جو کہ ثقافت اور تہذیب کے لحاظ سے ایک اپنی اہمیت آپ ہے جس کی کوئی مثال نہیں ملتی حیدرآباد میں موجود تاریخی عمار ت جسے پکا قلعہ کے نام سے پکارا جانا جاتاہے یہ قلعہ اپنے اندرایک بہت بڑی تاریخ سموئے ہوئے ہے اس قلعے کی تعمیر کا اآغاز 1867میں ہوا مگر اس سے پہلے حیدرآباد کی تاریخ پر کچھ سطور میں صرف نظر کی جائے گی حیدرآباد کا پہلے نام نیرون کوٹ تھا اور یہ اُس وقت کے بادشاہ غلام شاہ کلھوڑو جس کا ای...

Maqsood Ahmed Khan Lodhi Profile- by Unaiza

See what a profile is. Refer my lecture and sample profiles posted on group. This should be reporting based. Referred back. file it again till Sep 23.  Foto?? Maqsood Ahmed Khan Lodhi  Profile by Unaiza-  BS3 Urdu نام:عنیزہ زاہد جماعت:BS PART 3 رول نمبر 2K16\MC\112: مقصود احمد خان لودھی انسان جب اس دنیا میں قدم رکھتا ہے تو وو اس بات سے قطعئی نا واقف ہوتا ہے کہ آگے جا کر زندگی کس طرح اسکا امتحان لے گی اور کیا وہ ان امتحانات کو اچھے سے عبور بھی کر سکے گا یا نہیں۔اسی بنا پر ایک عام آدمی کی زندگی ایسے کننٹرول روم کی نسبت ہو جاتی ہے جس میں اسے چاک و چوبند رہ کر سب کچھ بہترین طریقے سے سمبھالنا ہوتا ہے کیونکہ ایک غلط بٹن کے دبانے پر معاملہ آپے سے باہر بھی ہوسکتا ہے۔ کچھ ایسے ہی امتحانات کو پار کرتے ہوئے مقصود احمد خان لودھی صاحب آج ریڈیو پاکستان کے ادارے میں بطور سب براڈکاسٹنگ انجینئرکے عہدے پر فائز ہوئے۔انکے والد منصور احمد خان لودھی الیکٹریکل ڈپلومہ انسٹیٹیوٹ میں کافی عرصہ پڑھانے کے بعد ریٹائر ہو چکے تھے۔اس دوران مقصود صاحب نے گورنمنٹ سکول سے پوزیشن کے ساتھ ...